ایرانی دیوار گر گئی: پاکستانی نوجوانوں کی ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پانچویں فتح
پاکستانی انڈر-16 والی بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایران جیسی مضبوط ٹیم کو 1-3 سے شکست دے دی، یوں نوجوان گرین شرٹس نے ایونٹ میں مسلسل پانچویں کامیابی سمیٹ لی۔
اس تاریخی فتح کے بعد پاکستان نہ صرف سیمی…