پی ٹی آئی رہنما عہدے سے مستعفی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
زین قریشی نے شو کاز نوٹس ملنے پر عہدے سے استعفی دیا ہے۔
پی ٹی آئی نے چار اراکین قومی اسمبلی کو 26 ویں آئینی ترمیم کی…