اگلے پانچ سال کیلئے وزارتوں کے اہداف مقررکردیئے،عطاتارڑ
لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے دور میں صرف سیاسی انتقام پر توجہ مرکوز کی، معیشت کا جنازہ نکالا، پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) کے اقدامات کی کاپی ہی کرلی ہوتی تو آج ملک ترقی کی راہ پر گامزن…