اپوزیشن اتحاد کا آج سے آئین کی بحالی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان
اپوزیشن اتحاد نے آئین کی بحالی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آج پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک واک کا اعلان کیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ امن و امان کا قیام سکیورٹی اداروں اور حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن حکومت سارا دن…