اپنے ماضی کیلئے کوئی نصیحت نہیں، ماضی کی ماہرہ کو صرف گلے لگانا چاہوں گی: اداکارہ
پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ میں ماضی کی ماہرہ خان کو کوئی نصیحت نہیں کروں گی، صرف اسے گلے لگانا چاہوں گی۔
اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار فواد خان حال ہی میں جیو پوڈکاسٹ کے مہمان بنے تھے جس دوران ماہرہ اور فواد خان نے…