اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے حوالے سے عوام کےلیے بڑی خوشخبری
حکومت نے عوام کےلیے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی رجسٹریشن مزید آسان بنا دیا ہے، جس سے اہل لوگ استفادہ حاصل کرسکے ہیں۔
پروگرام کے لیے رجسٹریشن کے خواہشمند شہری اب گھر بیٹھے آرام سے آن لائن درخواست جمع کرواسکتے ہیں، ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ کا…