اپر کوہستان میں شدیدبارشوں سے لینڈسلائیڈنگ،شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
شاہراہ قراقرم (مصعب خالق)تیز بارش کی وجہ سے اپرکوہستان میں 4مختلف مقامات ، لوٹر،گائے گاہ ،سازین، بھاشا کے مقامات پر رات گئے بدستور بند ہے
لوئرکوہستان 3 مختلف مقامات ، پٹن، کیرو، کیال کے مقامات پر تیز بارش کی وجہ سے لینڈسلائیڈنگ کے باعث…