Browsing Tag

اپر کرم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ

اپر کرم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ,اسسٹنٹ کمشنر زخمی ہوگئے

اپر کرم میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اپر کرم کے علاقے بوشہرہ میں اسسٹنٹ کمشنر سعید منان کو نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس میں وہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کاکہنا ہےکہ اسسٹنٹ کمشنر سعید منان پولیس کے…