اٹک سیمنٹ فیکٹری حب کے جی ایم کی جانب سے سکول کے بچوں میں بیگز،اسٹیشنری تقسیم
حب(نمائندہ خصوصی)اٹک سیمنٹ فیکٹری حب انتظامیہ جنرل مینجر تنویرعالم کی جانب سے فیلکن پبلک اسکول کے بچوں کیلئے احسن اقدام اسکول کے بچوں میں بیگز اور اسٹیشنری کے سامان تقسیم کئے گئے ہیں،عوامی حلقوں کی تعریف۔
تفصیلات کے مطابق حب ساکران ملٹی…