انڈونیشیا کے صدر پرابووو سبیانتو کل دو روزہ دورہ پر پاکستان پہنچیں گے
انڈونیشیا کے صدر پرابووو سبیانتو کل دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق مہمان صدر کے ہمراہ اہم وزراء اور سینئر عہدیداروں پر مشتمل وفد بھی ہوگا۔
اسلام آباد میں غیر قانونی مقیم افغانیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا…