انٹر کا پرچہ ڈی جے کالج سے کیسے آؤٹ ہوا؟ انکوائری ہو گی،ڈائیریکٹر کالجز
کراچی(نیوزڈیسک)ڈائریکٹر کالجز مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ انٹر کا کیمسٹری کا پرچہ ڈی جے کالج کے احاطے سے کیسے آؤٹ ہوا؟ اس پر انکوائری ہو گی۔
کراچی میں انٹر کے امتحانات میں بارہویں کا کیمسٹری کا پرچہ وقت سے پہلے آؤٹ ہونے کے معاملے پر…