انٹر پول نے ذلفی بخاری کے خلاف تفتیش ختم کردی
انٹرنیشنل کرمنل پولیس آرگنائزیشن (انٹرپول) نے ذلفی بخاری کے خلاف تفتیش ختم کر دی ہے۔ انٹرپول نے ذلفی بخاری کے وکلاء کو ایک خط کے ذریعے تفتیش ختم کرنے اور ریڈ نوٹس منسوخ کرنے سے آگاہ کر دیا ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ سعودی عرب،…