Browsing Tag

انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روزکاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 31 پیسے کا تھا۔ ادھرپاکستان اسٹاک…