انٹرا پارٹی انتخابات کیس، پی ٹی آئی کوبڑی رعایت مل گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت دیدی۔ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات…