انرجی ڈرنکس کے بجائے قدرتی غذائیں اپنائیں، جسمانی توانائی بڑھانے کے مؤثر طریقے
ماہرین صحت کے مطابق توانائی حاصل کرنے کے لیے انرجی ڈرنکس کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ان مشروبات میں عموماً کیفین اور شوگر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جس کے باعث بلڈ پریشر میں اضافہ، دل کی دھڑکن کا بے ترتیب ہونا اور کچھ…