انتخابات کے پُرامن انعقاد کیلئے سیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کی تفصیلات سامنے آگئیں
عام انتخابات 2024 کے پُرامن انعقاد کے لیے ملک بھر میں سیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
’‘ کے مطابق الیکشن کے پرامن ماحول میں انعقاد کے لیے ملک بھر میں کوئیک رسپانس فورس کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔
پاک فوج اور سول…