انا للہ و انا الیہ راجعون،سینئر صحافی اور مصنفہ انتقال کرگئیں
کراچی: پاکستان کی معروف صحافی، مصنفہ اور کئی دہائیوں تک صحافت کے شعبے سے وابستہ رہنے والی زبیدہ مصطفیٰ طویل علالت کے بعد 84 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئیں۔
زبیدہ مصطفیٰ صحافت میں ایک نمایاں مقام رکھتی تھیں۔ انہوں نے تعلیم، صحت،…