امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ کی گرفتاری کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پولیس ذرائع کے مطابق طیفی بٹ کو دبئی میں ایک نجی دعوت کے دوران گرفتار کیا گیا۔ دبئی پولیس کے ایکسٹراڈیشن سیل کے ڈی ایس پی پہلے ہی اس تقریب میں موجود تھے، جبکہ ڈی ایس پی خالد وریا اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے سلسلے میں دبئی پہنچے تھے۔…