امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ، پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا
امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے میں دو طلبہ ہلاک جبکہ نو زخمی ہوگئے۔ فائرنگ اس عمارت میں ہوئی جہاں فائنل امتحانات جاری تھے۔
پروویڈنس کے میئر بریٹ اسملی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پولیس…