امریکی ناظم الامور کی وزیر اطلاعات سے ملاقات؛ دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کی تعریف
امریکی ناظم الامور نٹیلی بیکر نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہا۔
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، ڈیجیٹل میڈیا میں تعاون، سیاحت کے فروغ اور پاکستان کے امن و استحکام…