امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر جوابی کارروائی، امریکا کے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
امریکی فوج نے وسطی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر شدید فضائی حملے کیے ہیں۔ یہ کارروائی گزشتہ ہفتے شام کے قدیم شہر تدمر (پالمیرا) کے قریب امریکی اور شامی فوجیوں پر ہونے والے حملے کا جواب ہے، جس میں دو امریکی فوجیوں سمیت تین امریکی شہری ہلاک ہوئے…