امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس تنظیم کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی ملک امریکا مخالف مؤقف اختیار کرے گا تو اسے تجارتی نتائج بھگتنا ہوں گے۔
یہ بیان برکس ممالک کی جانب سے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کی مذمت کے بعد…