امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے داعی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ امن کے داعی ہیں، انھوں نے پاک بھارت جنگ بندی میں اہم کردار ادا کیا۔
تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران سائیڈ لائن پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے…