امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ
راولپنڈی(نیوزڈیسک)امریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔
جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کو مجرم ظاہر جعفر تک قونصلر رسائی دی گئی، وفد کی مجرم ظاہر جعفر سے ملاقات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ روم میں کرائی گئی۔
ذرائع کا…