امریکی جہاز پر میزائل حملہ، قطر نے گیس ترسیل روک دی
یمن کے حوثی جنگجوؤں نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی مال بردار جہاز پر میزائل حملہ کیا ہے جس کے بعد جنگ پھیلنے کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔
امریکی سنٹرل کمانڈ کے مطابق حوثی جنگجووں نے میزائل کو ایک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا جو جہاز کے…