امریکی اڈے بند نہ ہوئے تو حملے جاری رہیں گے، دشمن کے ہاتھوں شہید ہرفردکا بدلہ لیں گے، نومنتخب ایرانی…
نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے پہلے قومی خطاب میں شہداء کے خون کا بدلہ لینے اور آبنائے ہرمز کو بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کا عہدہ ان سے کئی چیزوں کا تقاضا کرتا ہے اور عوام کی حمایت کے…