امریکہ سے آنےوالی خاتون پینترے بدلنے لگی،بڑا مطالبہ کر دیا
امریکا سےعاشق کی تلاش میں آنےوالی خاتون پینترے بدلنے لگی۔ نوجوان پردھوکہ دینے کاالزام لگانے والی اونیجا نےائرپورٹ پرمنی ایکسچینجرپرفراڈ کا الزام دھردیا۔ کہا اس کے ہزاروں ڈالرزہتھیائےگئے۔ بدلے میں بہت کم روپے ملے۔ خاتون کاکہناتھا پہلے بیس…