امریکا کے46 ارکان کانگریس نے صدر جوبائیڈن کو عمران خان کی رہائی کیلئےخط لکھ دیا
امریکا کے 46 ارکان کانگریس نے صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔
امریکی ارکان کانگریس نے خط میں پاکستان میں انسانی حقوق سےمتعلق ایوان نمایندگان کی قرارداد پراقدامات کرنےکی اپیل کی ہے اور کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی دیگرسیاسی قیدیوں کی…