امریکا کا غزہ میں فوجی موجودگی سے انکار، مگر بین الاقوامی افواج کی تعیناتی کی تیاری
پینٹاگون کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے واضح کیا ہے کہ امریکا غزہ کی پٹی میں کوئی فوجی دستہ تعینات نہیں کرے گا، لیکن اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ فلسطینی علاقے کے قریب بین الاقوامی افواج کی تعیناتی کے آپشنز پر کام جاری ہے۔ عہدیدار نے…