امریکا چاہے تو عافیہ صدیقی کے بدلے بانی پی ٹی آئی کو لے جائے، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ امریکا چاہے تو عافیہ صدیقی کے بدلے بانی پی ٹی آئی کو لے جائے۔
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے امریکی دباؤ ایک مفروضہ ہے، اگر امریکا کی…