Browsing Tag

امریکا،پاک بھارت میچ سے قبل دہشتگردی کی خبریں سامنے آنے لگیں

امریکا،پاک بھارت میچ سے قبل دہشتگردی کی خبریں سامنے آنے لگیں

نیویارک(نیوزڈیسک)نیویارک میں پاک بھارت میچ کے لیے سیکیورٹی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا، 9 جون کو ہونے والے ٹاکرے سے قبل دہشت گردی کے حملے کی خبریں سامنے آنے لگیں۔ نیویارک انتظامیہ نے دھمکیوں کے بعد پاک بھارت میچ کے لیے سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔…