الیکشن کمیشن وزارت داخلہ کو انٹرنیٹ سروسز سے متعلق کوئی ہدایات نہیں دے گا: چیف الیکشن کمشنر
نگران حکومت کی جانب سے ملک بھر میں موبائل سروس معطل کرنے کے فیصلے سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کا بیان سامنے آگیا۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن…