الیکشن کمیشن نے تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی، وجہ کیا ؟ جانیں
انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی۔ای سی پی ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک نظام اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔واضح رہے پولیٹیکل پارٹیز آرڈر…