الیکشن کمیشن: سلمان اکرم راجا کی خود کو آزاد امیدوار قرار دینے کیخلاف درخواست مسترد
لیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 میں امیدوار سلمان اکرم راجا کی خود کو آزاد امیدوار قرار دینے کے خلاف درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ امیدوار کو انتخابی نشان دیا گیا جو آزاد امیدواروں کو دیا گیا، جس پارٹی سے امیدوار…