الیکشن میں دھاندلی کا اعتراف: کمشنر راولپنڈی مستعفی، خود کو پھانسی دینے کا مطالبہ
راولپنڈی(نیوزڈیسک)کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن میں دھاندلی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے پنڈی کرکٹ سٹڈیم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی…