اقوام متحدہ میں پاکستان کی ہتھیاروں کے کنٹرول اور جوہری سلامتی سے متعلق 4 قراردادیں منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی ہتھیاروں کے کنٹرول اور جوہری سلامتی سے متعلق چار قراردادیں منظور کر لیں۔
پہلی دو قراردادیں ’’علاقائی سطح پر تخفیف اسلحہ‘‘ اور ’’علاقائی و ذیلی علاقائی تناظر میں اعتماد سازی کے…