افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ اور پاکستان کا جواب ، سعودی عرب کا ردعمل آگیا
پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ اور پاکستانی فوج کی جانب سے بھرپور جواب کے بعد سعودی عرب کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔
سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سعودی عرب کو اسلامی جمہوریہ پاکستان اور…