افغان طالبان پاکستانی دہشتگردوں کو حوالے کریں،جان اچکزئی
کوئٹہ(نیوزڈیسک) نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افغان طالبان پاکستانی دہشت گردوں کو پاکستان کے حوالے کریں۔
یہ بات سابق نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پریس کانفرنس کے دوران کہی ہے۔
انہوں نے…