افغان طالبان اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کریں ورنہ اپنے تحفظ کیلئے اقدامات کریں گے ،…
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی پاکستان کی قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔
عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ چھ ہزار ٹی ٹی پی جنگجو افغانستان میں موجود…