افغانستان سے کشیدگی، دہشت گردی بڑھنے کا خطرہ سیاسی حل ضروری ہے، عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان سے کشیدگی کے نتیجے میں ملک میں دہشت گردی کے خطرات بڑھ سکتے ہیں اور اس مسئلے کا حل فوجی نہیں بلکہ سیاسی طریقے سے نکالنا چاہیے۔
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران بانی…