اعلیٰ سرکاری افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی احکامات کی مسلسل عدم تعمیل پر ایرا اور این ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر ایڈمن کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
جسٹس خادم حسین سومرو نے محمد شہباز قیصر کی درخواست پر سماعت کے دوران یہ حکم جاری کیا۔ درخواست…