اعتماد سازی کیلئے نوازشریف اور عمران خان سمیت 5 بڑی شخصیات کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال میں بہتری اسی وقت ممکن ہے جب ملک کی پانچ بڑی شخصیات آپس میں اعتماد سازی کے لیے رابطہ کریں اور مل بیٹھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف نچلی سطح کے سیاسی رابطوں سے کوئی بریک…