اعادہ کریں محفوظ مستقبل کیلئے ماحولیاتی چیلنجز کا مقابلہ کرینگے،صدر آصف زرداری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ آئیے اعادہ کریں کہ آئندہ نسلوں کے لیے صحت مند، محفوظ مستقبل کے لیے ماحولیاتی چیلنجز کا مقابلہ کریں گے۔
آج عالمی یومِ ماحولیات پر جاری کیے گئے پیغام میں صدرِ مملکت آصف…