اسپیشل فیملی پنشن: ورثاء 25 فیصد کمیوٹڈ پنشن کے اہل قرار
سرکاری ملازمین کی دورانِ ملازمت وفات کی صورت میں “اسپیشل فیملی پنشن” حاصل کرنے والے اہل ورثاء کو 25 فیصد کمیوٹڈ پنشن (یعنی یکمشت ادا شدہ پنشن کا ایک چوتھائی) کا اہل قرار دے دیا گیا ہے۔
کسٹمز کی کراچی ٹول پلازہ کے قریب کارروائی، کروڑوں…