اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں کمی کا اعلان،کتنی ؟جانیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ کم کرکے17.5فیصد کردیا ہے، اس سے قبل پالیسی ریٹ 19.5 فیصد تھا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 2 ماہ…