اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنانا کسی طرح بھی پاکستان کے مفاد میں نہیں،خالد مقبول
کراچی(نمائندہ رخسار بٹ) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ موجوہ حالات میں اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنانا کسی طرح بھی پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے۔اپنے ایک بیان میں سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سب مل کر بیٹھیں اور…