اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا آئندہ ہفتے کا ڈیوٹی روسٹر جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا آئندہ ہفتے کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ روسٹر کے مطابق آئندہ ہفتے 4 سنگل بینچز اور ایک ڈویژن بینچ دستیاب ہو گا جبکہ چیف جسٹس کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے یکم سے 8 جنوری تک کا روسٹر جاری کر دیا ہے۔ اس دوران…