اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی،دیکھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ہے جس کے باعث وہ مقدمات کی سماعت کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی ڈینگی بخار کے باعث کورٹ کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔ وہ ڈینگی کے باعث ڈاکٹر کے مشورے پر…