اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایف آئی اے افسر کی طبیعت خراب، اسپتال میں دم توڑ گئے
اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایف آئی اے انسپکٹر عمران کی طبیعت خراب ہوئی جس کے بعد انھیں ایمبولینس کے ذریعے پولی کلینک اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ دم توڑ گئے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایف آئی اے…