اسلام آباد ہائیکورٹ بارکی جانب سے پیکا ترمیم کالا قانون قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نیپیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرتے ہوئے اسے کالا قانون قرار دے دیا ساتھ ہی اسے عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔
جاری بیان کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے کہا ہے…